Posts

Showing posts with the label Poet

PABLO SABORÍO poet

  پابلو سبوریو: کوسٹاریکا  کا ایک  لایعنی شاعر اور اور مصوّر" ::: * احمد سہیل* *  گذشتہ برس میرا  ایک ہفتے سین ہوزے کوسٹا ریکا { سنٹرل امریکہ} میں قیام کے دوران   وہاں کے کئی شعرا ،ادبّا ، مصوروں اور مجسمہ سازوں سے  ملاقات ہوئی۔ وہاں ایک  غائبانہ طور پر ایک شاعر اور مصّور  پابلو سبوریو{PABLO SABORÍO}  کی  شاعری پڑھی اور ان کی پینٹنگ دیکھی ۔ وہ کوسٹا ریکا میں پیدا ہوئے اور وہیں  پرورش پائی۔ لیکن انہوں نے پوری دنیا کی سیاحت کی۔ ان کا قیام زیادہ تر امریکہ ، سویڈن ، جرمنی میں رہتا ہوں اور اس وقت ڈنمارک میں رہائش پذیر ہیں وہ   آج کل  کوپن ہیگن میں مسکن{Maskiner} آرٹس کا ممبر ہوں۔ جو فنون لطیفہ کا ایک معتبر ادارہ ہے۔ پابلو سبوریو  نے ابتدائی عمر سے ہی کسی بھی قسم  کی رسمی تعلیم سے انکار کردیا ہے ، اور ’’ شاندار کیریئر کی تشکیل  کے خیال سے انھوں نے مزاحمت کی ہے اور وہ اس لمحے کو  ترجیح دیتے  رہے کہ  ایک لایعنی وجود اک انکشاف کیا جائے جو ان پر واضح نہیں تھا۔۔۔ ان کی  فکری ابہام اور...