Paulo Coelho

 #Book:Alchemist

Writer :Paulo Coelho


دنیا بھر میں لوگ اس گاؤں کے ذریعے گزر چکے ہیں بیٹے،

اس کے والد نے کہا

وہ نٸ چیزوں کے تلاش میں آتے ہیں،لیکن جب وہ واپس جاتے ہیں تو حقیقت میں وہ وہی لوگ ہوتے ہیں جو وہ پہنچتے وقت تھے۔

وہ پہاڑ پر چڑھ گۓ تھے کہ قلعے کو دیکھ سکے اور ان کا سوچ اس انجام پر پہنچا کہ ماضی میں ہمارے پاس جو تھا وہ اس سے بہتر تھا۔

اس کے بال ریشمی ہونگےیا کالا جِلد لیکن حقیقت میں وہ ان لوگوں جیسے ہیں جو  ابھی یہاں پر ہے۔


مترجم فرمان اللہ

Comments

Popular posts from this blog

چیخوف افسانہ

عشق کے چالیس اصول

DAFFODILS....اردو منظوم ترجمہ